Tafseer of Surah falak, Surah falak with urdu and English translation, tafseer of Surah falak in English and Urdu, سورت فلق کا ترجمہ اور تفسیر
Surah Falak Urdu and English translation of Surah Falak بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful. قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں ۔ Say, "I seek refuge in the Lord of daybreak مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے ۔ From the evil of that which He created وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے ۔ And from the evil of darkness when it settles وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ اور گرہ ( لگا کر ان ) میں پھونکنے والیوں کے شر سے ( بھی ) And from the evil of the blowers in knots وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾ اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے ۔ And from the evil of an envie...