Posts

Showing posts with the label Surah ikhlas with urdu translation

Surah ikhlas with urdu and English translation, tafseer of Surah ikhlas, tafseer of Surah ikhlas by Molana Taqi Usmani, Qulho Allah Surat

Image
 Tafseer of Surah Ikhlas Molana Taqi Usmani اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ 1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اللہ ہے جو یکتا ہےo 1. (O Esteemed Messenger!) Proclaim: ‘He is Allah, Who is the One. Surat No. 112 Ayat NO. 1   1: بعض کافروں نے حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا کہ آپ جس خدا کی عبادت کرتے ہیں، وہ کیسا ہے؟ اس کا حسب نسب بیان کر کے اُس کا تعارف تو کرائیے۔ اس کے جواب میں یہ سورت نازل ہوئی۔ (روح المعانی بحوالہ بیہقی و طبرانی وغیرہ)  2: یہ قرآنِ کریم کے لفظ ’’احدٌ‘‘ کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ صرف ’’ایک‘‘ کا لفظ اس کے پورے معنیٰ ظاہر نہیں کرتا۔ ’’ہر لحاظ سے ایک‘‘ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی ذات اُس طرح ایک ہے کہ اُس کے نہ اجزا ہیں، نہ حصے ہیں، اور نہ اُس کی صفات کسی اور میں پائی جاتی ہیں۔ وہ اپنی ذات میں بھی ایک ہے، اور اپنی صفات میں بھی۔ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿ ۲ اللہ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہےo 2. Allah is the Transcende