اسماء الحسنٰی کورس Asma ul husna, Names of Allah, Alrehman , Rehman name of Allah, Al-Raheem, Raheem,Al-Qudoos, Qudoos name of Allah, Qualities of Allah, اسماء الحسنٰی ، الرحمٰن الرحیم القدوس ، اللّٰہ کی صفات الرحمٰن سبق نمبر 1 الرحمن الرحمن کا لفظ فعلان کے وزن پر ہے۔ سادہ الفاظ میں اس بات کا مطلب یہ ہے کہ عربی میں الفاظ کے وزن ہوتے ہیں۔ جیسے انگریزی میں ہم اگر کسی درب کے آخر میں ای ڈی“ لگا دیں تو اس میں ماضی میں کر چکنے کا معنی شامل ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی عربی میں ہم الفاظ کا وزن دیکھتے ہیں۔ یہ وزن ماضی کا ہے، حال کا ہے، فاعل کا ہے یا مفعول کا۔ ایسے ہی ہر لفظ اپنے وزن کے مطابق مطلب دیتا ہے۔ جیسے ایک لفظ ہے قتل۔ اگر اس کو فاعل کے وزن پر لائیں تو بنے گا قاتل۔ اگر مفعول کے وزن پر لائیں تو ہنے کا منتول۔ دونوں صورتوں میں معنی بدل گیا۔ اب آپ نے جب بھی وزن کے بارے میں پڑھنا ہے تو یاد رکھنا ہے کہ وزن جاننا ضروری ہے لفظ کو سمجھنے کے لیے۔ یہ واحد ٹکنیکی بات تھی جو ہم اس کورس میں کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سب کچھ آسان اور سادہ زبان میں ہو گا ان شاء اللہ۔ رحمن کا لفظ فعلان کے وزن پر ہے۔ یہ مبالغے کا
Comments
Post a Comment