Importance of month of shaban,Shaban 8 month in Islamic calendar, fasting in shaban,شعبان کے روزے
Shaban, Fasting in shaban
Importance of month of shaban,Shaban 8 month in Islamic calendar, fasting in shaban,شعبان کے روزے
Importance of month Shaban in the light of Hadees
In Urdu
1)
حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کے ( نفل ) روزوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ کبھی ( نفل ) روزے رکھتے حتیٰ کہ ہم کہتے تھے : آپ ناغہ نہیں کریں گے ۔ اور کبھی چھوڑے رہتے حتیٰ کہ ہم کہتے : آپ روزے نہیں رکھیں گے ۔ آپ سارا شعبان یا اکثر شعبان روزے رکھتے تھے ۔
2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کے لیے شعبان کے چاند کی گنتی کرو“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث غریب ہے، ۲- ہم اسے اس طرح ابومعاویہ ہی کی روایت سے جانتے ہیں اور صحیح وہ روایت ہے جو ( عبدہ بن سلیمان نے ) بطریق محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”رمضان کے استقبال میں ایک یا دو دن پہلے روزہ شروع نہ کر دو، اسی طرح بطریق: يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم مروی ہے۔
3(
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ شعبان میں ( بہت زیادہ ) روزے رکھتے تھے ۔
4)
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات دنیا والوں کی طرف جھانکتا ہے اور اپنی تمام مخلوق کو معاف کر دیتا ہے، سوائے مشرک اور بغض وعداوت اور کینہ رکھنے والے کے ۔
5)
۔ خالد بن معدان کہتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نفلی روزوں کے متعلق پوچھا کیا گیا، انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ شعبان میں روزے رکھتے تھے اور سوموار اور جمعرات کے دنوں کے روزے کا خصوصی اہتمام کرتے تھے۔
In English
Abu Hurairah narrated that :
the Messenger of Allah said: Count the (the appearances of) the crescent of Sha'ban for Ramadan.
It was narrated from Abu Salamah bin 'Abdur-Rahman that he asked Aishah about the fasting of the Messenger of Allah. She said:
The Messenger of Allah used to fast until we said: 'He will not fast.' And he used to fast Shaban, or most of Shaban. '
It was narrated that Aishah said:
The Prophet used to fast Shaban.
Usamah bin Zaid said:
I said: 'O Messenger of Allah, I do not see you fasting any month as much as Shaban.' He said: 'That is a month to which people do not pay much attention, between Rajab and Ramadan. It is a month in which the deeds are taken up to the Lord of the worlds, and I like that my deeds be taken up when I am fasting. '
JazakAllah for reading
Hope you liked it
If you liked it
Then.
Do press the bell icon so you can get the notification for my new posts
جزاک اللہ خیراً کثیرا ♥️
🥰🥰🥰
ReplyDelete