Posts

Showing posts from February, 2022

Surah Al-naas, Surah naas translation in Urdu and English, Surah naas Tafseer by taqi Usmani, Tafseer of Surah naas

Image
Surah Al-Naas  Translation urdu and English  بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔  In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.  قُلۡ  اَعُوۡذُ  بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔ Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,  مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ لوگوں کے مالک کی  ( اور )   The Sovereign of mankind.  اِلٰہِ  النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ لوگوں کے معبود کی  ( پناہ میں )    The God of mankind,  مِنۡ  شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ   ۬ ۙ  الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾  وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔    From the evil of the retreating whisperer -  الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ۔ Who whispers [evil] into the breasts of mankind - مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾    ۔   ( ...

Tafseer of Surah falak, Surah falak with urdu and English translation, tafseer of Surah falak in English and Urdu, سورت فلق کا ترجمہ اور تفسیر

Image
 Surah Falak Urdu and English translation of Surah Falak بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔   In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.  قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾  آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں ۔  Say, "I seek refuge in the Lord of daybreak مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾  ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے ۔ From the evil of that which He created  وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾  اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے ۔  And from the evil of darkness when it settles  وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾  اور گرہ ( لگا کر ان ) میں پھونکنے والیوں کے شر سے ( بھی )  And from the evil of the blowers in knots  وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾  اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے ۔ And from the evil of an envie...

Surah kahf and it's importance, Translation and tafseer of Surah kahf,First 10 ayat of Surah kahf, سورتہ کہف کی فضیلت

Image
Surah kahf and Importance of first 10 ayat of Surah kahf, Translation and tafseer of Surah kahf Importance shown through hadees of surah kahf حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :’’ جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر لیا گیا ۔‘‘ دجال اور فتنہ دجال سے حفاظت دجال کا نزول حدیث پاک سے ثابت حضرت نواس بن سمعان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے دجال کا ذکر کیا تو فرمایا :’’ اگر وہ میری موجودگی میں نکل آیا تو پھر میں تمہاری طرف سے اس سے جھگڑا کروں گا ، اور اگر وہ اس وقت نکلے جب کہ میں تم میں نہ ہوں تو پھر ہر شخص اپنی خاطر اس سے جھگڑا کرے گا ، اور اللہ ہر ایک مسلمان پر محافظ و معاون ہے ، بے شک وہ (دجال) جوان ہو گا ، اس کے بال گھونگریالے ہوں گے ، اس کی آنکھ اٹھی ہوئی ہو گی گویا میں اسے عبدالعزی بن قطن سے تشبیہ دیتا ہوں ، تم میں سے جو شخص اسے پا لے تو وہ اس پر سورۂ کہف کی ابتدائی آیات پڑھے ، کیونکہ وہ تمہارے لیے اس کے فتنے سے امان ہیں ، وہ شام اور عراق کے درمیان ایک راہ پر نکلنے والا ہے ، وہ دائیں بائیں فساد مچائے گا ، ال...

Sacred months in islam, hurmat waly maheenay, month rajab , muharam rabi ul awal, zeqaad,حرمت والے مہینے

Image
  حرمت والے مہینے اسلام میں اسلامی ثقافت میں، مقدس مہینے یا ناقابل تنسیخ مہینے اسلامی کیلنڈر کے چار مہینے ہیں (ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم اور رجب)۔ ان مہینوں میں لڑائی حرام ہے سوائے جارحیت کے جواب کے۔ الشافعی اور بہت سے علماء کرام حرمت والے مہینوں میں میت کے فتوے پر گئے۔ اس روایت کا مقصد حاجیوں، تاجروں اور دیگر افراد کو بازاروں یا عبادت گاہوں میں جانے اور بحفاظت گھر واپس آنے کے قابل بنانا تھا۔ اسلام سے پہلے ان کی اہمیت اسلام سے پہلے ترمیم ابراہیم کے قانون میں مقدس مہینے اہم تھے، اور عربوں نے لڑائی سے منع کیا تھا۔ یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہا جب تک کہ عربوں نے اپنے کیلنڈر میں نسی کا استعمال شروع کر دیا جس کی وجہ سے کچھ سالوں میں مقدس مہینوں کی عدم موجودگی تھی۔ اس کا تذکرہ قرآن مجید میں انکار اور ممانعت کی صورت میں کیا گیا ہے: "بے شک، [مقدس مہینوں کے اندر پابندی] کا التوا کفر میں اضافہ ہے جس سے کافر گمراہ ہوتے ہیں، وہ اسے ایک سال حلال کرتے ہیں۔ اور دوسرے سال حرام کر دیے تاکہ اللہ کی حرام کردہ تعداد کے مطابق ہو اور جس چیز کو اللہ نے حرام کیا ہو اسے حلال کر دے۔ [قرآن 9:37] عربی میں التوا ...

Surah ikhlas with urdu and English translation, tafseer of Surah ikhlas, tafseer of Surah ikhlas by Molana Taqi Usmani, Qulho Allah Surat

Image
 Tafseer of Surah Ikhlas Molana Taqi Usmani اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ 1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اللہ ہے جو یکتا ہےo 1. (O Esteemed Messenger!) Proclaim: ‘He is Allah, Who is the One. Surat No. 112 Ayat NO. 1   1: بعض کافروں نے حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا کہ آپ جس خدا کی عبادت کرتے ہیں، وہ کیسا ہے؟ اس کا حسب نسب بیان کر کے اُس کا تعارف تو کرائیے۔ اس کے جواب میں یہ سورت نازل ہوئی۔ (روح المعانی بحوالہ بیہقی و طبرانی وغیرہ)  2: یہ قرآنِ کریم کے لفظ ’’احدٌ‘‘ کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ صرف ’’ایک‘‘ کا لفظ اس کے پورے معنیٰ ظاہر نہیں کرتا۔ ’’ہر لحاظ سے ایک‘‘ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی ذات اُس طرح ایک ہے کہ اُس کے نہ اجزا ہیں، نہ حصے ہیں، اور نہ اُس کی صفات کسی اور میں پائی جاتی ہیں۔ وہ اپنی ذات میں بھی ایک ہے، اور اپنی صفات میں بھی۔ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿ ۲ اللہ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہےo 2. Alla...